(احتشام کیانی)اسلام آبادہائیکورٹ نے سائفر کیس کی اِن کیمرہ کارروائی کالعدم قرار دیدی،کیس کا محفوظ جاری کردیاگیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 14 دسمبر کا حکم کالعدم قرار دےدیا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے 14 دسمبر کو ان کیمرہ کارروائی کا حکم جاری کیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ 14 دسمبر کے بعد کی سائفر کی تمام کارروائی غیر قانونی ہے، سائفر کیس کا ٹرائل اب اوپن کورٹ میں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: 24 گھنٹوں میں فائرنگ کا تیسرا واقعہ صوابی سے اہم پی ٹی آئی رہنما قتل