وزیر اعلیٰ محسن نقوی و اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، اہم امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی رامے)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں چئیرمین ایف بی آر، گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز، فواد مختار اور وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی،اجلاس میں کپاس کی امدادی قیمت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،کاشتکاروں کو کپاس کی امدادی قیمت یقینی دلانے کے حوالے سے اقدامات کے بارے میں بھی بات چیت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہورہائیکورٹ کاڈیڑھ سو سال پرانابرگدکا درخت لاغر