(24 نیوز) وزارت ریلوے نے مزید ایک ٹرین بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے نے موہنجوداڑو ایکسپریس کو 20 جولائی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹرین اکانومی کلاس کی 8 بوگیوں پر مشتمل ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن
خیال رہے کہ ٹرین کوٹری تا روہڑی براستہ دادو اور حبیب کوٹ چلے گی۔