مخصوص نشستیں،فیصلہ محفوظ ، فل کورٹ اجلاس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟، سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی فل کورٹ نے ایک روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد فل کورٹ اجلاس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟کس کو خوش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے؟پروگرام’گونج‘میں ثناء بچہ نے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا ۔دیکھئے یہ ویڈیو