صدر زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Jul 11, 2024 | 16:12:PM
صدر زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور  پارٹی امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب کو صوبے میں پارٹی کو مضبوط بنانے اور فعال کرنے کے حوالے سے ٹاسک دے دئیے۔ 
 گورنر پنجاب سے ملاقات کے بعد صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ائیرپورٹ کے لئے روانہ ہو گئے۔