اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس طارق محمود سےمتعلق پوسٹوں کی تردید

Jul 11, 2024 | 18:51:PM

(احتشام کیانی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس طارق محمود جہانگیری سے متعلق پوسٹوں کی تردید کر دی ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جسٹس طارق محمود جہانگیری سے منسوب ایکس (ٹویٹر) پوسٹوں کا تردیدی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سوشل میڈیا ایکس (ٹویٹر) پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، جسٹس طارق جہانگیری کے نام سے منسوب اکاؤنٹس پر کی گئی تمام پوسٹس جعلی اور بےبنیاد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

مزیدخبریں