ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7.17کروڑ ڈالر اضافہ

Jul 11, 2024 | 20:45:PM

(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7.17کروڑ بڑھ کر 14.64ارب ڈالر ہو گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 7.17 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 1.56 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.40 ارب ڈالر رہے۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.61 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.23 ارب ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق  ملکی زرمبادلہ ذخائر  5 جولائی تک 14.64 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافے کی منظوری

مزیدخبریں