پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے تحت بھرتیاں ختم کرنے کی تجویز 

Jul 11, 2024 | 20:57:PM
پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے تحت بھرتیاں ختم کرنے کی تجویز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) ہائیر ایجو کیشن کمیشن نے پنجاب میں  پی پی ایس سی کے ذریعے کالجز اور یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیاں ختم کرنے کی سفارش  کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں کا عمل ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ،محکمہ ہائر ایجوکیشن  کا کہنا ہے کہ

کالجز اور یونیورسٹیوں میں وزٹنگ لیکچرار اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کا فارمولا اپنایا جائے ،پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا ،ریگولر بھرتیوں کی بجائے وزٹنگ اساتذہ سے حکومت خزانے پر بوجھ کم پڑے گا ،واضح رہے کہ پنجاب کے سرکاری کالجز میں سینکڑوں آسامیاں خالی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافے کی حکومتی درخواست منظور