مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت اور بنچ تبدیل

Jul 11, 2024 | 21:52:PM
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت اور بنچ تبدیل
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت اور بنچ تبدیل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ کل 12بجے فیصلہ سنائے گا،سپریم کورٹ نے ترمیمی کاز لسٹ جاری کر دی۔

اس سے قبل چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے صبح ساڑھے نو بجے فیصلہ سنانا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگی بجلی سے پریشان صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا مفت سولر پینل اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان