کتے کی وفاداری، ایمبولینس کیساتھ بھاگتے ہوئے ہسپتال پہنچ گیا

Jun 11, 2021 | 10:58:AM

(24نیوز)مالکن کی ہسپتال منتقلی کے دوران پالتو کتے نے اس کا ساتھ چھوڑنےسےانکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ ترکی کے شہر استنبول میں پیش آیا، کتا ایمبولینس کیساتھ بھاگتے ہوئے ہسپتال پہنچ گیا، بیمار خاتون کو وہیل چیئر کی مدد سے ہسپتال کے اندر لے جایا گیا، تب بھی پالتو کتا مالکن کیساتھ ہی گیا سوشل میڈیا پر کتے کی وفاداری کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    کورونا :بھارت میں مزید 3ہزار 403مریض جاں بحق

مزیدخبریں