جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والی جماعت بجٹ میں سرائیکی خطے کو بھو ل گئی 

Jun 11, 2021 | 22:23:PM

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے پنجاب کے جنوبی اضلاع کو ترقیاتی یافتہ سمجھ لیا یا بھول گئی ۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والی تحریک انصاف کے وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر میں جنوبی پنجاب کا تذکرہ ہی نہیں ۔
ترقی سے محروم ملکی حصوں جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان، سندھ کے 14اضلاع اور خیبرپختواہ ضم اضلاع شامل لیکن جنوبی پنجاب کے اضلاع کو کم ترقی یافتہ علاقوں میں شامل نہیں کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی عدالت نے براڈ شیٹ کے 29 ملین ڈالر پر ہیج فنڈ کا دعویٰ خارج کردیا

مزیدخبریں