پنجاب حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کے لیگ سبسڈی دینے کی تیاریاں،محکمہ توانائی پنجاب نے پلان تیار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں گھریلو صارفین کو اپ ٹو 200 پر ماہانہ سبسڈی دی جائے گی ۔پنجاب حکومت بجلی کے بلوں میں سبسڈی کے لئے 15 ارب روپے بطور سبسڈی دے گی ۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت 13جون کو بجٹ پیش کریگی
سبسڈی سے متوسط طبقے کے گھریلو صارفین فائدہ حاصل کرسکیں گے ۔ایسے گھریلو صارفین جن کی بجلی کی کھپت 200 یونٹ تک ہے صرف انہیں سبسڈی ملے گی ۔
محکمہ توانائی نے بجلی پر سبسڈی اور ٹیرف سے متعلق مختلف سلیب حکومت کو پیش کردیں ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے حکومت کا بڑا ریلیف