پنجاب کابینہ توسیع معاملہ، مجتبیٰ شجاع الرحمن کو وزیرخزانہ بنائے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب کابینہ کی توسیع کا معاملہ ،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کو وزیرخزانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان ہی بجٹ پیش کریں گے جبکہ بلال یاسین کو محکمہ خوراک کا وزیربنایا جائے گا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ رانامشہوداحمد خان تعلیم کے وزیر ہوں گئے ، دوسری جانب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے وزراتوں کے حوالے سے معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا میں پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ