مانچسٹر سٹی نے پہلی مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) مانچسٹر سٹی نے پہلی مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، استنبول میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹرسٹی نے انٹر میلان کو 0-1 سے شکست دی۔
مانچسٹر سٹی نے پہلی مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ استنبول کے اتاترک اولمپک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹرسٹی نے انٹر میلان کو ایک صفر سے شکست دی۔ فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی کی جانب سے میچ کا واحد گول 68 ویں منٹ میں روڈری نے کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2023 پاکستان اور سری لنکا میں ہوگا، پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل منظور