بارش کے بعد موسم خوشگوار، کم درجہ حرارت، ٹھنڈی ہوا ئیں، شہریوں کی موجیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ساجد علی) بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، درجہ حرارت میں کمی آگئی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، شہریوں کی خوب موجیں۔
بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، ٹھنڈی ہوا چلنے کے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی، شہریوں نے موسم سے لطف اٹھانے کیلئے ریسٹورنٹس کا رخ کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: طوفانی بارشوں سے تباہی، پی ڈی ایم اے نے متاثرین کیلئے گرانٹ جاری کر دی
کھابوں کے شوقین شہریوں کا باربی کیو کی دکانوں پر رش لگ گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ باربی کیو کے بغیر بارش کا مزہ ادھورا رہتا ہے۔