ایف بی آر نے جعلی انوائسز بنانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم )ایف بی آر انٹیلی جینس نے جعلی انوائسز بنانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ نیٹ ورک سیمنٹ فیکٹریوں کو کوئلے کی سپلائی کا کام کرتا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق نیٹ ورک نے اسلام آباد میں دفتر بنایا ہوا تھا۔ ملزم جعلی انوائسز کے ذریعے ٹیکس چوری کر رہے تھے ۔ ایف بی آر انٹیلی جنس نے دفتر پر چھاپہ مار کر چار افراد کو گرفتار کر لیا۔دفتر سے کھاتوں کا ریکارڈ اور کمپیوٹر قبضے میں لے لیے گئے۔
ضرور پڑھیں: شمالی وزیرستان، فائرنگ کا تبادلہ،تین جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے
ایف بی آر انٹیلیجنس نے دفتر پر چھاپہ مار کر چار افراد کو گرفتار کر لیا،چاروں ملزمان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔