جہانگیر ترین کو بڑادھچکا؛ اہم رہنما کااستحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لیہ سے سابق ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا نے استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کر دیا۔
لالہ طاہر رندھاوا کاکہناتھا کہ جہانگیر ترین سے پارٹی میں شمولیت پر معذرت کرلی تھی،مسلم لیگ (ن)کے ساتھ کھڑا ہوں۔
یاد رہے کہ 9 مئی کے سانحہ کے بعد تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور 100 سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی سے شمولیت اختیار کرچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرول 100 روپے سستا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری