ہمسائیوں کے ساتھ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں:وفاقی وزیراطلاعات پاکستان کو حال ہی میں سلامتی کونسل کی دوبارہ رکنیت ملی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مزید بہتر ہورہی ہے،عطا اللہ تارڑ Jun 11, 2024 | 15:55:PM