130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی

Jun 11, 2024 | 20:52:PM
130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی
کیپشن: 130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الجزائر کی 130 سالہ معمر خاتون حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئی, سعودی حکام نے خاتون کا استقبال کیا.

الجزائر کی 130 سالہ معمر خاتون سرہدہ سیتی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچی ہیں جن کا جدہ ائیرپورٹ پر سعودی حکام نے استقبال کیا، سرہدہ سیتی نے سعودی قیادت اور سعودی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے حج کی سعادت کے لیے منتخب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے بڑے شہروں میں نمازوں کے اوقات کار