ظالم مو دی کا مکروہ چہرہ پھر بے نقا ب، سورما ﺅں نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا 

Mar 11, 2021 | 20:15:PM

(24 نیوز)مو دی سر کا ر کا مکروہ چہرہ ایک با ر پھر دنیا کے سا منے ننگا ہو گیا ہے۔ظا لم،قابض بھارتی افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔
تفصیلات کے مطا بق بھا رتی افوا ج ضلع اسلام آباد کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس گئیں اور اندھا دھند فائرنگ کی جس سے دو نوجوان شہید ہوگئے۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل سیل کردیا گیا تھا۔یا د رہے کہ اس سے قبل بھی اس قسم کے وا قعا ت رونما ہو چکے ہیں مگر عا لمی برا دری کے کا نوں پر جوں تک نہیں رینگتی نظرا ٓ ئی ۔

مزیدخبریں