رمضان کی آمد: موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

Mar 11, 2023 | 08:54:AM
محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ دوسرا اور تیسرا عشرہ قدرے گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ دوسرا اور تیسرا عشرہ قدرے گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں موسم خشک اور دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مری، گلیات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔