عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں برقرار

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔
فی تولہ سونا 3لاکھ 6ہزار روپے پر برقرار ہے ،دس گرام سونے میں 2لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر استحکام ہے ،عالمی مارکیٹ میں سونا 2910 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے ،ایک تولہ چاندی 3388 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مرغی کا گوشت مہنگا،قیمت میں حیران کن اضافہ
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہی تھیں۔