محمد یوسف بیٹی کی صحت ہونے پر بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ خدمات انجام دینے پر آمادہ 

Mar 11, 2025 | 21:03:PM
محمد یوسف بیٹی کی صحت ہونے پر بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ خدمات انجام دینے پر آمادہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق بلے باز محمد یوسف نے بیٹی کی صحت یابی کے بعد قومی ٹیم کے لیے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے

مڈل آرڈر بلے باز بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر شش و پنج میں تھے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹی کی طبیعت اب بہتر ہے لہٰذا میں ٹیم کے ساتھ جا رہا ہوں، قومی ٹیم کے ساتھ جانا قومی فریضہ ہے جسے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔