وزیراعظم اور عوام آمنے سامنے: آج براہ راست گفتگو کریں گے

May 11, 2021 | 09:02:AM

 (24نیوز)وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان آج دوپہر ڈیڑھ بجے عوام سے براہ راست گفتگو میں سوالات کے جواب دیں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا  ہے کہ  وزیراعظم عمران خان سے عوام کی بات چیت براہ راست نشر کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست خارج

مزیدخبریں