عید کے بعد  بجٹ کی منظوری کا معاملہ۔۔ جہانگیر ترین  گروپ کا بڑا فیصلہ

May 11, 2021 | 13:20:PM
 عید کے بعد  بجٹ کی منظوری کا معاملہ۔۔ جہانگیر ترین  گروپ کا بڑا فیصلہ
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) عید کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کا معاملہ ، جہانگیر ترین کے گروپ کی جانب سے بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق  جہانگیر ترین کا گروپ بجٹ کی منظوری کے لئے اہمیت اختیار کر کیا۔جہانگیر ترین کے گروپ سے ایوان وزیر اعظم  نے رابطہ کرلیا۔جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ کی منظوری میں حکومت کو ووٹ دینے کی یقین دہانی بھی کروا دی۔جہانگیر ترین کا گروپ صوبہ اور مرکز میں بجٹ کی منظوری کے لئے ووٹ دے گا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:  نااہلی چھپانے کیلئے کیس دوبارہ کھولے جا رہے ہیں: مریم اورنگزیب