(24نیوز) عید کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کا معاملہ ، جہانگیر ترین کے گروپ کی جانب سے بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا گروپ بجٹ کی منظوری کے لئے اہمیت اختیار کر کیا۔جہانگیر ترین کے گروپ سے ایوان وزیر اعظم نے رابطہ کرلیا۔جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ کی منظوری میں حکومت کو ووٹ دینے کی یقین دہانی بھی کروا دی۔جہانگیر ترین کا گروپ صوبہ اور مرکز میں بجٹ کی منظوری کے لئے ووٹ دے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: نااہلی چھپانے کیلئے کیس دوبارہ کھولے جا رہے ہیں: مریم اورنگزیب