دانیہ اور عامر لیاقت میں کتنا حق مہر طے ہوا تھا ؟؟حقائق سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے عامر لیاقت سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ، دانیہ نے 11کروڑ روپے ،گاڑی اور مکان کا بطور حق مہر دعویٰ کیا ہے ۔
عامر لیاقت کے نکاح خواں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا ،نکاح خواں قاسم نے بتایا کہ دانیہ اور عامر لیاقت کے نکاح میں ڈھائی لاکھ روپے حق مہر طے ہوا تھا جو اداکردیا گیا ۔نکاح خواں نے بتایا کہ اس کے علاوہ کسی قسم کی شرائط طے نہیں ہوئیں ۔
یہ بھی پڑھیں:لوڈ شیڈنگ ۔۔دلہنیں غلط دلہوں سے شادی کربیٹھیں