سفارتخانے کے فنڈز میں خوردبرد کا کیس، بلغاریہ میں سابق سفیر کی درخواست بریت مسترد

May 11, 2022 | 19:52:PM

(24 نیوز)احتساب عدالت نے سفارتخانے کے فنڈز کے خوردبردکیس میں بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کی درخواست بریت مستردکردی ۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سفارتخانے کے فنڈز میں خوردبرد کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کی درخواست بریت مستردکردی، عدالت نے سفارتخانے کے اکاﺅنٹنٹ طفیل قاضی کی بریت کی درخواست بھی مستردکردی، احتساب عدالت نے ملزموں کو 7 جون کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان تمہیں غیر ملکی سازش نے نہیں،اپنے ایم این ایز نے نکالا ہے،مریم نواز

مزیدخبریں