لاہور کا موسم گرم رہنے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مائدہ وحید) شہر لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیں: ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس تاحال معطل
شہرکی فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 190ریکارڈ، لاہورامریکن سکول کےاطراف میں شرح 287ریکارڈ، پولوگراؤنڈمیں آلودگی کی شرح 228ریکارڈ، سیدمراتب علی روڈ پرآلودگی کی شرح 228ریکارڈ، یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح 206ریکارڈ کی گئی ہے۔