سپریم کورٹ کافیصلہ؛مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

May 11, 2023 | 18:55:PM

(24 نیوز)جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر عمران خان کی فوری رہائی کے حکم پر مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا فوری اجلاس بلالیا،مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ،مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج بڑا فیصلہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلیں، مریم نوازکا مشورہ

مزیدخبریں