شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کے ساتھ نئی ویڈیو شیئر

Nov 11, 2021 | 10:58:AM
شعیب ملک،اہلیہ،نءی ویڈیو
کیپشن: شعیب ملک،ثانیہ مرزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق کپتان اور آل راؤنڈ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی ایک نئی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثا نیہ مرزا کی اس سے قبل بھی مزاحیہ ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں۔ نئی ویڈیو میں ثانیہ کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دلچسپ اداکاری کررہی ہیں جبکہ شعیب ملک آرام کررہے ہیں۔

ویڈیو میں نصحیت کےاندا ز میں کہا جارہا ہے " بیٹا ہمیشہ ان لوگوں سے دور رہو جس کو تمہاری قدر نہ ہو" جواب میں ثانیہ مرزا مزاحیہ انداز میں کہہ رہی ہیں کہ "ان ہی کے گھر میں رہتی ہوں اور کیمرہ شعیب ملک کی جانب کردیتی ہیں۔

اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پہلے سیمی فائنل میں بار بار سکرین پر دکھائی جانے والی خاتون کون تھیں،جانیے

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)