چھوٹا بچہ یا کمانڈو۔۔اتنی بہادری کبھی نہیں دیکھی۔۔ویڈیو خوب وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں لوگ ہسپتال جانے سے کتراتے ہیں اور خاص طور پر جب کسی شخص کو آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت ہو تو اس کی حالت دیدنی ہوتی ہے۔ بڑے سے بڑا انسان آپریشن کا نام سن کر گھبر ا جاتا ہے۔ اسی حوالے سے ایک امریکی سیاہ فام چھوٹے بچے کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں بچے کی آپریشن تھیٹر کی جانب پیش قدمی دیکھنے کے قابل ہے۔
ویڈیو:
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 11, 2021
سوشل میڈیا پر پسند کی جانے والی اس ویڈیو میں دل کے عارضے میں مبتلا بچہ بلند حوصلے کے ساتھ آپریشن کے لئے خود چلتا اور جھومتا ہوا جارہا ہے۔https://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/MUWUizhoHa
العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، سوشل میڈیا پر پسند کی جانے والی اس ویڈیو میں دل کے عارضے میں مبتلا بچہ بلند حوصلے کے ساتھ آپریشن کے لئے خود چلتا اور جھومتا ہوا جارہا ہے۔اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:میرویس اشرف افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئےچئیرمین مقرر