ہم کوشش کریں گے ۔۔بابر اعظم کا اہم بیان 

Nov 11, 2021 | 18:47:PM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
کیپشن: بابر اعظم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ہمیں یہ باصلاحیت  ٹیم ملی ہےان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کریں گےکہ زیادہ سے زیادہ رنز بنائیں ۔

یہ بھی پڑھیں:چھوٹا بچہ یا کمانڈو۔۔اتنی بہادری کبھی نہیں دیکھی۔۔ویڈیو خوب وائرل