(24 نیوز)آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہاہے کہ میچ میں پاور پلے کا بہت اہم کردار ہو گا۔
پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرگفتگوکرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہاہے کہ وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے زیادہ تبدیل نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: انضمام الحق کے باب وولمر سے متعلق بیان پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے