اگر آپ پہلی دفعہ جہاز میں سفر کرنیوالے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) جہاز کا سفر کرنے سے پہلے اگر آپ نہیں جانتے کہ آپکا سامان کیسے اور کس طرح محفوظ کیا جاتا ہے تو آپ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
ویڈیو:
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 11, 2021
دیکھیے کہ ہوائی سفر کے دوران آپ کا سامان کیسے محفوظ کیا جاتا ہےhttps://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/O3iJI0zwcP
العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر معلوماتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ مسافر جب سامان کی بکنگ کروا دیتے ہیں تو اس کو رولنگ لفٹ کے ذریعے جہاز کے نچلے حصے میں بھیجا جاتا ہے ۔ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ ائیرپورٹ کے عملے کا اہلکار اس سامان کو کتنے قرینے سے لگا رہا ہے تاکہ سفر کے دوران آپ کا سامان محفوظ رہے۔
یہ بھی پڑھیں: چھوٹا بچہ یا کمانڈو۔۔اتنی بہادری کبھی نہیں دیکھی۔۔ویڈیو خوب وائرل