محمد رضوان کا ایک اور کارنامہ ، ایک سال میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے 

Nov 11, 2021 | 20:18:PM

(24 نیوز)پاکستان کے محمدرضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دیدیا،محمد رضوان نے سال 2021 میں 1000 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلئے ۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل جاری ہے، محمد رضوان ایک سال میں ٹی 20 میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے،محمد رضوان ایک سال میں ہزارٹی 20 انٹرنیشنل ہزار بنانے والے پہلے بیٹر ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

مزیدخبریں