(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مار کرطالبہ اور دیگر 5افراد کوگرفتارکرلیا۔
بھارت کے ایک اردو اخبار کی ویب رپورٹ کےمطابق ضلع نلگنڈہ مین ون ٹاؤن پولیس نے ایک مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے یہ چھاپہ مارا۔ پولیس نے موقع سے جسم فروشی کا اڈہ چلانے والے رمیش چاری اور اس کی بیوی سمیت دو گاہکوں اور ایک گریجویشن کرنے والی طالبہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:توبہ توبہ اتنی بڑی حماقت۔۔خطرناک ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل