روپیہ سستا ،ڈالر مہنگا ہوگیا

Nov 11, 2022 | 11:15:AM

(اشرف خان)روپیہ سستا ،ڈالر مہنگا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 8  پیسے مہنگا ہوگیا ۔

جمعہ کو کاروبار کا آغاز ہوا تو  ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ،انٹر بینک میں ڈالر 221.42 روپے سے بڑھ جر  221.50 پر آگیا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی آئی ،100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر 191 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، 43 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ،کرنٹ انڈیکس 43 ہزار 92 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

مزیدخبریں