وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ 

Nov 11, 2022 | 18:54:PM
وفاقی وزیر داخلہ، رانا ثنا اللہ، آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ، آف کارڈیالوجی، طبی معائنہ،
کیپشن: رانا ثنا اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کرایا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ طبی معائنے کیلئے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے جہاں امراض قلب کے ڈاکٹرز نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا طبی معائنہ کیا،ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ روٹین چیک اپ کیلئے اے ایف آئی سی گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: شہرام ترکئی کے چچا کی پارٹی رکنیت معطل، وجہ بھی سامنے آگئی