پی ٹی آئی رہنما خرم حمید روکھڑی کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر(ر)خرم حمید خان روکھڑی کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔
تفصیلات کے مطابق خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر ختم کی گئی ،خرم حمیدروکھڑی نے پارٹی اجازت کے بغیر میڈیا پر پی ٹی آئی کے موقف کے خلاف بات کی ،ضلعی صدر پی ٹی آئی میانوالی سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن معطل