خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 نومبر تک ملتوی 

Nov 11, 2023 | 12:42:PM

(جمال الدین) پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ خدیجہ شاہ و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

انسدادد ہشتگردی عدالت کے ڈیوثی جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ 

مزید پڑھیں: موٹروے بند

عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

مزیدخبریں