کورونا سے مزید 28افراد جاں بحق، 2 ہزار473مریضوں کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 28افراد جاں بحق ہوگئے۔ 1004نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 2.31فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں43ہزار389افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 1004 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار473مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 11 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 11, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 43,389
Positive Cases: 1004
Positivity %: 2.31%
Deaths : 28
Patients on Critical Care: 2473
یہ بھی پڑھیں:موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے زندگی کا خاتمہ کرلیا