پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پی ڈی ایم کا سربراہ مولانا فضل الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں مہنگائی، انتخابی اصلاحات، نیب ترمیمی آرڈیننس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق نومبر اور دسمبر میں جلسوں کا شیڈول، روڈ کاررواں اور اسلام آباد مارچ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی ادارے آج سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے