مقبول رائیڈ سروس "اوبر" نے پاکستان کے بڑے شہروں میں سروس بند کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب پاکستان کے پانچ بڑےشہروں بشمول اسلام آباد، کراچی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں سروس بند کر رہی ہے۔
کمپنی کے صارفین کو ایک اطلاع موصول ہوئی جس میں لکھا گیا تھا کہ "ہم نے 11 اکتوبر 2022 سے کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں اوبر سروسز کو مزید پیش نہ کرنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔"
Uber to cease it's app service and operation in Karachi, Multan, Peshawar, Faisalabad and Islamabad.
— Political Discourse (@politidiscourse) October 11, 2022
"These five cities will keep having Careem service while we will continue our services in Lahore", Uber Newsroom says.#uber #careem #pakistan #peshawar #islamabad #rideservice pic.twitter.com/ptIasEYbk4
کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے ذیلی برانڈ کریم کے ساتھ ان پانچ شہروں کی خدمت جاری رکھیں گے اور لاہور میں Uber ایپ کو چلانا جاری رکھیں گے۔"
Why is @Uber not operating now in major cities, including Karachi, in Pakistan? Operating only in Lahore @Uber_Support pic.twitter.com/ymKOUeutK3
— Zia Ur Rehman (@zalmayzia) October 11, 2022