پاکستان آرمی میں 12میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر ترقی

Oct 11, 2022 | 16:59:PM
پاکستان آرمی میں 12میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر ترقی
کیپشن: جنرلز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان آرمی میں 12میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر ترقی دے دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجرجنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل محمد ظفراقبال، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل محمد منیر افسر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر شامل ہیں۔