وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیدیا

Oct 11, 2022 | 19:13:PM

(24نیوز)وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا۔ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو پیش کر دیا۔

 ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا,بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا، چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہا ہوں۔
 

مزیدخبریں