نئے صوبائی وزیر داخلہ کیلئے مختلف ناموں پر مشاورت شروع

Oct 11, 2022 | 23:00:PM

(24نیوز)ہاشم ڈوگر کے استعفے کے بعد  نئے وزیر داخلہ کیلئے مختلف ناموں پر مشاورت  شروع کر دی گئی۔

وزرات داخلہ کے قلمدان کے لئے  راجہ بشارت، عمر سرفراز چیمہ، میاں اسلم اقبال کے نام سامنے آگئے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نئے وزیر داخلہ کے نام کا فیصلہ کریں گے ۔

مزیدخبریں