(ویب ڈیسک)ہنگو کے علاقے کربوغہ میں والدہ نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔
پولیس کے مطابق دونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دوسال اور ساڑے تین سال ہے، پولیس نے بچوں کی والدہ کو گرفتار کرلیا۔
علاوہ ازیں پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی