ملتان ؛پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار عمر فاروق کھاکھی گرفتار

Oct 11, 2024 | 00:34:AM

(احمر خان بابر)ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 224 سردار عمر فاروق کھاکھی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

تھانہ سٹی جلالپور پیروالا پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر عمر فاروق کو گرفتار کیا،عمر فاروق کھاکھی کا تعلق جلال پور پیر والا سے ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار عمر فاروق کھاکھی کو گرفتار کرنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے لیکن عمر فاروق کھاکھی کا کہنا ہے میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزیدخبریں