پنجاب فلم سنسر بورڈ سے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس

Oct 11, 2024 | 00:51:AM
پنجاب فلم سنسر بورڈ سے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس کر دی۔

فلم 11 اکتوبر سے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں یوگراج سنگھ ، جیز باجوہ اور روپی گل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی ریلیز کر رہی ہے۔

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جا رہا ہے، فلم کی کہانی ایک عورت کے گرد گھومتی ہے جسے اعلی مقام دیا جاتا ہے۔

...........................